میں عوام کا خا دم ہو ں اور خا دم بن کر نیک نیتی سے عوام کی خد مت پر یقین رکھتا ہو ں، سردار محمد صالح بھو تا نی

حب (این این آئی ) سابق نگر ان وزیر اعلی بلو چستان و رکن صوبا ئی اسمبلی سردار محمد صالح بھو تا نی نے کہا ہے کہ میں عوام کا خا دم ہو ں اور […]

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ جشن آزادی فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

حب( این این آئی) ڈپٹی کمشنر لسبیلہ جشن آزادی فیسٹیول کا آغاز ہوگیا افتتاح ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مجیب الرحمن قمبرانی نے کیا مہمان خاص چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل شیخ غلام اکبر تھے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول […]

ڈیرہ اسماعیل خان سے ژوب تک سڑک کی تعمیر کے پروجیکٹ کو سی پیک منصوبے میں شامل کردیا گیا ہے،صدر مملکت ممنون حسین کا ارکان پارلیمنٹ سے خطاب

کوئٹہ(این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے قوم میں اتحاد اور جدید علوم و فنون پر دسترس وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ہمارا عزم […]

صدرمملکت ممنون حسین سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) صدر مملکت ممنون حسین سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے منگل کو کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں ،بلوچستان اسمبلی میں قانون سازی ،صوبے […]

پولیس تھانہ آرڈی 238پولیس تھانہ عادل پور کے ایس ایچ اوز نے ڈی ایس پی گھر میں گھس گئے،غریب آباد کے رہائشی یعقوب نندوانی

مانجھی پور(این این آئی) علاقہ غریب آبا د کے رہائشی یعقوب نندوانی ،شوکت نندوانی نے مانجھی پور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عاید کیا ہے کہ پولیس تھانہ آرڈی 238پولیس تھانہ عادل پور کے […]

گرڈ اسٹیشن جیکب آباد کا مددپور فیڈر گزشتہ ایک ماہ سے مکمل بند ہے جس کے باعث عوام کو زندگی کے لالے پڑ گئے ہیں

مانجھی پور(این این آئی)گرڈ اسٹیشن جیکب آباد کامددپور فیڈرگزشتہ ایک ماہ سے بند صارفین شدید تکلیف سے دوچار ساون مہینے کی گرمی اور حبس اور ایسے میں بجلی غائب عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ملیریا […]

عراقی شیعہ رہنماء مقتدیٰ الصدر کاانتخابی قانون کے خلاف مارچ ،دھرنا

بغداد(این این آئی)عراق کے سرکردہ مذہبی شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر نے الیکشن کمیشن ایکٹ اور صوبائی کونسلوں کے انتخابات کے متنازع قانون کے خلاف جمعہ کوعوامی طاقت کا مظاہرہ کیا،میڈیارپورٹس کے مطابق مقتدیٰ الصدر […]