چیوننگ نیٹ ورک کا حصہ بننا فخر اور ذمہ داری کا ایک مضبوط احساس ہے ٗقائمقام برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر مسٹر رچرڈ کراؤڈر نے کہاہے کہ چیوننگ نیٹ ورک کا حصہ بننا فخر اور ذمہ داری کا ایک مضبوط احساس ہے، یہ موقع […]

حکومت نے وعدے کے مطابق برآمد کنندگان کو 23 ارب روپے کے سیلز ٹیکس ریفنڈز ادا کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے وعدے کے مطابق برآمد کنندگان کو 23 ارب روپے کے سیلز ٹیکس ریفنڈز ادا کر دیئے۔ سیلز ٹیکس ریفنڈز کی براہ راست اکاؤنٹس میں منتقلی کی تقریب فیڈرل […]

نوازشریف احتجاجی سیاست کرنے کی بجائے خود احتسابی کی طرف آئیں ‘قمر زمان کائرہ

لاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ نوازشریف احتجاجی سیاست کرنے کی بجائے خود احتسابی کی طرف آئیں اور سوچیں کہ گزشتہ چار سالوں میں ان سے […]

نواز شریف کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی،یہ ایک روٹین کا عدالتی فیصلہ ہے‘سید خورشید شاہ

لاہور(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی،یہ ایک روٹین کا عدالتی فیصلہ ہے، البتہ نواز شریف کا یہ […]

والد کو اللہ کے حوالے کرتی ہوں ٗمریم نواز کی سلامتی کیلئے دعا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے والد کی سلامتی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ میں انہیں اللہ کے حوالے کرتی ہوں۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے […]

آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کیلئے اپوزیشن سے مل کر بل لایا جاسکتا ہے ٗشاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کا بل لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترمیم کیلئے اپوزیشن سے مل کر بل لایا […]

14اگست کو جشن آزادی کی ضلع لسبیلہ میں تقریبات کا انعقا د کر نا خوش آئند بات ہے، میر محمد رفیق مگسی

حب(این این آئی)میونسپل کا رپوریشن حب کے کونسلر میر محمد رفیق مگسی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مجیب الرحمن قمبرانی کی جانب سے 14اگست کو جشن آزادی کی ضلع […]

میں عوام کا خا دم ہو ں اور خا دم بن کر نیک نیتی سے عوام کی خد مت پر یقین رکھتا ہو ں، سردار محمد صالح بھو تا نی

حب (این این آئی ) سابق نگر ان وزیر اعلی بلو چستان و رکن صوبا ئی اسمبلی سردار محمد صالح بھو تا نی نے کہا ہے کہ میں عوام کا خا دم ہو ں اور […]

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ جشن آزادی فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

حب( این این آئی) ڈپٹی کمشنر لسبیلہ جشن آزادی فیسٹیول کا آغاز ہوگیا افتتاح ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مجیب الرحمن قمبرانی نے کیا مہمان خاص چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل شیخ غلام اکبر تھے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول […]

ڈیرہ اسماعیل خان سے ژوب تک سڑک کی تعمیر کے پروجیکٹ کو سی پیک منصوبے میں شامل کردیا گیا ہے،صدر مملکت ممنون حسین کا ارکان پارلیمنٹ سے خطاب

کوئٹہ(این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے قوم میں اتحاد اور جدید علوم و فنون پر دسترس وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ہمارا عزم […]