بلاول بھٹو زرداری کاچوہدری منظور احمد کوٹیلی فون والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

لاہور(این این آئی) چےئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلات چوہدری منظور احمد کوٹیلی فون کیا اور ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کو کھو دینا دنیا کا سب سے بھرا نقصان ہے میں بھی اس دکھ سے گزرا ہوں۔انہوں نے دعا کی اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت میں جگہ دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے